ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی عظیم شکر گزاری کا معیار

زیاد (بن علاقہ) نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت مغیرہؓ کو کہتے سنا کہ نبیﷺ اتنا کھڑے رہتے (یا کہا:) اتنی دیر تک نماز پڑھتے رہتے کہ آپؐ کے پائوں (یا کہا:) آپؐ کی پنڈلیاں سوج جاتیں۔ آپؐ سے کہا جاتا تو آپؐ فرماتے: أَفَلاَ أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا کیا میں شکر گذار بندہ نہ بنوں۔

(صحیح البخاری كتاب التهجد باب قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ حَتَّى تَرِمَ قَدَمَاهُ حدیث نمبر ۱۱۳۰)

مزید پڑھیں: ہر نشہ آور چیز حرام ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button