ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت عبادہ بن صامتؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نےفرمایا:
تم پر رمضان کا مہینہ آیا ہے۔ یہ برکت کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تم پر سایۂ رحمت کرتا ہے اور تمہاری خطاؤں کو مٹاتا ہے اور اس مہینے میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
(الترغیب و الترھیب کتاب الصوم حدیث نمبر1490جلد 2 صفحہ60)