متفرق شعراء

دو جہاں آپؐ سے رخشاں ہیں رسولِ عربیؐ

(مولانا محمد صدیق امرت سری)

دو جہاں آپؐ سے رخشاں ہیں رسولِ عربیؐ

جان و دِل آپؐ پہ قرباں ہیں رسولِ عربیؐ

ختم ہے آپؐ پہ لاریب نبوت کا مقام

آپؐ سردارِ رسولاں ہیں رسولِ عربیؐ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button