ارشادِ نبوی
سراسر رحمت اور مغفرت
حضرت سلمان فارسی ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا
’’رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جس کی ابتدا نزول رحمت ہے، جس کا وسط مغفرت الٰہی ہے اور جس کااختتام آگ سے آزادی پر منتج ہے‘‘۔
(مشکوٰۃ کتاب الصوم)