اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
وَاخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَقُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا۔
(بنی اسرائیل : 25)
ترجمہ: اور اُن دونوں کے لیے رحم سے عجز کا پَرجُھکا دے اور کہہ کہ اے میرے ربّ! اُن دونوں پر رحم کر جس طرح اُن دونوں نے بچپن میں میری تربیت کی۔
(مشکل الفاظ کے معنی: عِجْز:نرمی، عاجزی۔ عجز کا پَر جھکانا: نرمی کا سلوک کرنا )