ارشادِ نبوی

اس گھڑی کی علامتیں

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اس گھڑی کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ عِلم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت مستحکم ہو جائے گی اور شراب پی جائے گی اور زنا کثرت سے ہوگا۔

(صحیح بخاری كِتَابُ العِلْمِ بَابُ رَفْعِ العِلْمِ وَظُهُورِ الجَهْلِ حدیث نمبر ۸۰)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button