ارشادِ نبوی

زمین والوں پر رحم کرو

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پررحمان خدا رحم کرے گا۔ تم اہل زمین پررحم کرو۔ آسمان والا تم پررحم کرے گا۔

(ابوداؤد کتاب ا لادب باب فی الرحمۃ حدیث:۴۹۴۱)

مزید پڑھیں: اپنی قوم پر فخر کرنے کی ممانعت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button