ارشادِ نبوی

سحری کھانے میں برکت ہے

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً۔ سحری کھاؤ کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔

(بخاری کتاب الصوم بَابُ بَرَكَةِ السَّحُورِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button